|
|
|
|
|
|
یہ زندگی
by rubin biswas
Wednesday, August 25, 2010
Not rated by the Author.
Share
Print Save Become a Fan
موسموں کے آبی ریشمی دھاگوں سے بنی
اے زندگی
|
|
|
یہ زندگی
موسموں کے آبی ریشمی دھاگوں سے بنی
اے زندگی
خوشبو کا وہ جھونکا پھول سا سوھنا پیارا چہرہ اسکا
سہانی چاندنی رات سا
بادبہاری چمکیلا دن سا
نعمت ھے یہ محبت
لبوں پے دعا جیسے اڑتے ھوں پنجھی پرندے میلوں تک پھیلتے
ھوے جھومتے شجر شجر فصا مں زندگی
اڑتے دکھائ دیں
گلاب سے جگمگاتے چاندنی راتوں سے نینوں میں بسی جھیل
ستارہ ستارہ کنول ھہں کھلے
نعمت ھے یہ محبت
سن کے آواز لہجہ مں سوز سے فصا میں ھرن سے ھرن
غول کے غول بادل
موہ لیا پل ھر میں
اپنی میٹھاس سے دل کو
تیرے آجانےسے یہ زندگی
|
|
Creation
|
|
|
|